9 اکتوبر 2015 - 14:00
پاکستان؛ ایک اہم دھشتگرد ہلاک

پاکستان کے شہر مردان میں گجرات ڈگر روڈ پر پاکستانی پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک اہم وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے جس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر مردان میں گجرات ڈگر روڈ پر پاکستانی پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک اہم وہابی دہشت گرد داد للہ عرف فاروق عالم عرف لال بہادر  ہلاک ہوگیا ہے جس کے سر کی قیمت  50 لاکھ روپے مقرر تھی ۔ اس کاررواغي میں 8 وہابی دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پاکستان کے شہر مردان میں گجرات ڈگر روڈ پر پاکستانی پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک اہم وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے جس کے سر کی قیمت  50 لاکھ روپے مقرر تھی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲